Sunday, 4 December 2022

انٹرنیٹ پردھوکہ بازوں سے کیسے بچاجائے

 

انٹرنیٹ پردھوکہ بازوں سے کیسے بچاجائے

سعودی وزارت داخلہ نے مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ پردھوکے بازوں سے محتاط رہنے کے لیے 5 امورکا خیال رکھیں ۔ 

عاجل ویب سائٹ کے مطابق وزارت داخلہ ٹوئٹر پر احتیاطی تدابیر کے حوالے سے کہا ہے کہ سمارٹ آلات اور کمپیوٹر کے آپریشنل سسٹم کو اپ ڈیٹ رکھنے کا باقاعدگی سے اہتمام کیاجائے۔

اپنی ای میل یا دیگر ایپس کے پاسورڈ کو وقتا فوقتا تبدیل کرتے رہیں تاکہ اکاونٹ محفوظ رہے۔

وزارت داخلہ نے مشورہ دیا کہ غیر معروف لنکس اور ای میل نہ کھولی جائیں۔ کسی بھی شخص کو اپنے ای اکاؤنٹ تک رسائی کے لیے پاسورڈ نہ دیں۔

 ویب سائٹ ایڈریس چیک کیے بغیر کبھی انہیں اوپن نہ کیا جائے۔ ایسا کرنے سے دھوکے بازوں سے محفوظ رہیں گے


Febspot Good bye YouTube channel

 اکاؤنٹ بناؤ پیسے کماؤ 50 ڈالر کماؤ  ابھی اکاؤنٹ بناؤ اور پیسے کماؤ Click Hare